امریکی فوج نے کہا ہے کہ یمن میں گزشتہ ہفتے کئے گئے دو حملوں میں دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے تین رکن مارے گئے ہیں۔امریکی فوج کے
ٹاپ کمانڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے گزشتہ ہفتے 29دسمبر اور آٹھ جنوری کو کئےگئے تھے۔دونوں حملے الایرد صوبے میں کئے گئے تھے۔